1Product Found
-
(0)
FULL FASS (12:61) | Micronutrient | M A P 12-61
₨ 12,985زمین کی طبعی، کیمیائی خصوصیات، موسمی شدت، اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں فل فاس فصل کیلئے متوازن خوراک ہے۔ فل فاس کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصول یقینی ہے۔
