View wishlist“BOOMJET - Weedicide | Herbicide - 70% WP” has been added to your wishlist
8Products Found
-
(0)
BOOMJET – Weedicide | Herbicide – 70% WP
₨ 2,085بوم جیٹ 70 فیصد ڈبلیو پی ایک وسیع الاثر زہر ہے جو فصل میں جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے اور اگنے کے بعد دونوں صورتوں میں ان کی مؤثر تلفی کرتا ہے۔ -
(0)
BUMASS – Weedicide | 40% SC | Herbicide
₨ 5,305بوماس دو زہروں کا نیا اور منفرد مرکب ہے جو مکئی کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو مؤثر طور پر تلف کرتا ہے۔ بوماس جڑی بوٹیوں میں پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر فوری اثر دکھاتا ہے۔ ہدایات برائے استعمال: بوماس کو پاپ کارن کے لئے استعمال نہ کریں۔ بوماس کو مکئی کی 12 انچ سے زیادہ اونچائی پر سپرے نہ کریں۔ بوماس کو فصل کے ایک سیزن میں ایک سے زیادہ دفعہ استعمال نہ کریں۔ -
(0)
GIGALEAF 50% EC – Herbicide
₨ 4,270گیگا لائف تین انتہائی طاقتور جڑی بوٹی مار زہروں کا مرکب ہے جو کہ فصل میں سالانہ چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کرتا ہے اور فصل اپنی ابتدائی نشوونما کے مرحلے سے ہی جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے۔ -
(0)
MALGUM 55% SC – Weedicide | Herbicide
₨ 2,685میلگم مکئی اور کماد میں اگی ہوئی چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے ایک منفرد کیمیا ہے۔ میلگم مکئی اور کماد کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔ میلگم جڑی بوٹیوں میں جذب ہو کر پودے کا حصہ بن جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی افزائش اور خوراک لینے کا عمل فوری رک جاتا ہے اور کچھ دنوں میں جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ -
(0)
OLENDRA-S 26% OD – Weedicide
₨ 2,740اولینڈرا-ایس وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اولینڈرا-ایس گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دمبی سٹی، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں باتھو، جنگلی پالک، کرنڈ، سینجی، شاہترہ، لیہہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ایک سنگل شاٹ ہے۔ اولینڈرا-ایس اپنی جدید فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ اولینڈرا-ایس میں… -
(0)
PENTOSUM 33% EC – Weedicide | Herbicide
₨ 2,535پینٹوسم ایک وسیع دائرہ عمل والی زہر ہے۔ جو جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت میں اُگنے والی مختلف اقسام کی گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اُن کے اُگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے۔ زہر کے اثر کی مدت، اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پر منحصر ہے۔ -
(0)
SEA CLEAN 48% SL – Weedicide | Herbicide
₨ 1,870سی کلین کا دائرہ استعمال سی کلین سے فصل کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، گھبل، ہڈو، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں۔ سی کلین سے باغات میں موجود ہمہ قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے کھالوں ندی نالوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے فیکٹریوں کی تنصیبات، رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، رن وے، قبرستانوں وغیرہ میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ -
(0)
SINGULAR 20% SL – Weedicide | Herbicide
₨ 1,635سنگولر کسی بھی پودے کے سبز حصے پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لیے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔ خصوصاً قطاروں میں کاشت فصلات میں درمیانی جگہ پر بذریعہ شیلڈ اسپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جا سکتی ہیں۔







