View wishlist“GENTRY 47% - Micronutrient | Potassium Humate Solid” has been added to your wishlist
13Products Found
-
(0)
BEMOL – Micronutrient | Complex Blend of Plant Growth Regulator & Amino Acid
₨ 1,965بیمول ایک منفرد آرگینک اسٹیملولیٹ جو امائینو ایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے دباؤ کے حالات میں پودا غذائی عناصر اپنے قابو میں لانے کے لیے خود اپنی امائینو ایسڈ تیار اور استعمال کرتا ہے۔ اگر امائینو ایسڈ فولیئر اسپرے کر دیئے جائیں تو ہم کم طاقت خرچ کر کے پودے کی جلد بحالی کا نظام پیدا کر سکتے ہیں۔ -
(0)
DERMATITE 30% – Crop Suppiment | Micronutrient | Potash Liquid Fertilizer for Fertigation
₨ 25,665 – ₨ 187,305Price range: ₨ 25,665 through ₨ 187,305یہ فصل کی پوٹاش کی مکمل ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لہذا پوٹاش کی کھادیں بھی استعمال کریں۔ -
(0)
FULL FASS (12:61) | Micronutrient | M A P 12-61
₨ 12,985زمین کی طبعی، کیمیائی خصوصیات، موسمی شدت، اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں فل فاس فصل کیلئے متوازن خوراک ہے۔ فل فاس کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصول یقینی ہے۔ -
(0)
GENTRY 47% – Micronutrient | Potassium Humate Solid
₨ 4,045جینٹری™ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے اور زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ -
(0)
GENTRY PLUS 13.5% – Micronutrient | Potassium Humate Liquid
₨ 13,300 – ₨ 104,580Price range: ₨ 13,300 through ₨ 104,580یہ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔ یہ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے۔ زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔ .یہ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے -
(0)
GRAPPLER 5% – Micronutrient | Biostimulant | Boron Inorganic
₨ 1,290پودوں کیلئے بوران ضروری غذائی عنصر ہے اس کی کمی عموماً پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمینوں میں ہوتی ہے۔ بوران کی کمی بور اور پھلوں کے گرنے کے سبب بنتی ہے جس سے پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ پھول آوری کے وقت بوران کا پتوں پر سپرے زیادہ پھل لگنے کا سبب بنتا ہے پتوں پر ان کا سپرے مندرجہ ذیل صورت حال میں کرنا چاہئے۔ -
(0)
High End 80% WG
₨ 1,125 – ₨ 10,620Price range: ₨ 1,125 through ₨ 10,620ہانی لینڈ ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصلی جزو گندھک ہے جو مخصوص طریقے سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ حل پذیر ہے جو پانی میں فوراً حل ہو کر یکساں محلول بناتی ہے۔ اس میں پودوں پر چپکنے کی صلاحیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش سے دھلنے سے محفوظ رہتی ہے۔ ہانی لینڈ کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے پودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ سبزیوں، پھلوں اور زرعی فصلوں پر جوؤں اور پاؤڈری ملڈیو و دیگر پھپھوندی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا… -
(0)
KALONITE 50% – Micronutrient | Potassium Sulphate | Chloride Free
₨ 17,610کیلوناٹیٹ جدید ترین فارمولیشن پر تیار کردہ ایک مکمل حل پذیر کھاد ہے۔ کیلوناٹیٹ میں اضافی عنصر سلفر کی وجہ سے فصلیں ہری بھری اور صحتمند رہتی ہیں۔ کیلوناٹیٹ پودوں میں ناموافق حالات کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ کیلوناٹیٹ پھلوں اور سبزیوں کے سائز، رنگت اور ان کی کوالٹی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کیلوناٹیٹ پودوں کیلئے نقصان دہ عناصر مثلاً سوڈیم کلورائیڈ سے پاک ہے لہذا کیلوناٹیٹ کی وجہ سے فصل پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے اور زمین میں مضر نمکیات نقصان دہ حد سے نیچے رہتے ہیں۔ کیلوناٹیٹ بہتر حل پذیری کی… -
(0)
LINCH 10% – Micronutrient | Zinc Inorganic Liquid | Crop Suppiment
₨ 11,800زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی بڑھاتا ہے۔ اور ماحولیاتی دباؤ کے اثر کو کم کرتا ہے۔ اس کے پودوں میں استعمال سے انسانی خوراک میں زنک کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ زنک کی کمی عموماً زیادہ پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پتوں کا سائز چھوٹا اور تنے کی نشوونما رک جاتی ہے۔ -
(0)
LINOLITE 20% – Micronutrient | Nitrogen (N) Fertilizer for Fertigation
₨ 11,800نائٹروجن پودوں میں پروٹین انزائمز اور کلوروفل کا اہم جز ہے۔ اس کی کمی سے پودے کی نشونما رک جاتی ہے اور پتے پیلے پڑ جاتے ہیں۔ نائٹروجن کا مناسب استعمال پودے کے خوراک اجزا میں پروٹین کی مقدار بڑھاتا ہے۔ -
(0)
RUMANZA 25% – Micronutrient | Crop Supplement
₨ 5,595یہ ایک مکمل تیار شدہ اور مستحکم نامیاتی کھاد ہے۔ کوکمپوسٹنگ کے اصولوں کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ مضر صحت دھاتوں اور بیماری پھیلانے والے خورد بینی جاندار سے پاک ہے۔ یہ زمین کی طبعی، کیمیائی اور نامیاتی خصوصیات کو بہتر بناتی ہے۔ اس کے استعمال سے کیمیائی کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ہے۔ -
(0)
STAR PHOS 17:44 – Micronutrient | Urea Phosphate (17:44:00) | Water Soluble
₨ 10,345تیزابی خواص والی جدید فاسفورس (پی ایچ < 2) سٹارفاس ایک تیزابی کھاد ہے جس میں نائٹروجن بلحاظ حجم 17 فیصد اور فاسفورس بلحاظ حجم 44 فیصد شامل ہیں۔ سٹارفاس اس میں شامل نائٹروجن کا خاص تناسب پودے میں بڑھوتری اور شاخیں بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے فصل کی بھرپور بڑھوتری ہوتی ہے۔ -
(0)
VANCHI 5% | Water Soluble | Micronutrient
₨ 5,170زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔ چیلیٹڈ زنک زیادہ پی ایچ اور کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں غیر نامیاتی زنک کے مقابلے میں بہترین نتائج دیتا ہے۔












