BEMOL – Micronutrient | Complex Blend of Plant Growth Regulator & Amino Acid
₨ 1,965
بیمول ایک منفرد آرگینک اسٹیملولیٹ جو امائینو ایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے دباؤ کے حالات میں پودا غذائی عناصر اپنے قابو میں لانے کے لیے خود اپنی امائینو ایسڈ تیار اور استعمال کرتا ہے۔ اگر امائینو ایسڈ فولیئر اسپرے کر دیئے جائیں تو ہم کم طاقت خرچ کر کے پودے کی جلد بحالی کا نظام پیدا کر سکتے ہیں۔
Description

Complex Blend of Plant Growth Regulator & Amino Acid
بیمول پودے کے اندر دباو برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ بیمول زیادہ پھل پھول بیمول پھل کے کیرے میں کمی بیمول صحت مند پھل بیمول بہترین ضیائی تالیف بیمول ضروری امائینو ایسڈ کی فراہمی
اسپرے کرنے کے فائدے پہلے اسپرے پر(ابتدائی حالت پر)
ننھے پودوں کی بہترین بڑھوتری
زیادہ پتے اور سبزہ
زیادہ جڑیں اور مضبوط جڑیں
زمین سے زیادہ خوراک
دوسرے اسپرے پر
زیادہ ٹہنیاں اور بہترین بڑھوتری زیادہ پھل اور کم کیرا
پودوں میں زیادہ قوت مدافعت اعلی کوالٹی اور زیادہ پیداوار
Additional information
| Size | 500 ML |
|---|