- “GRAPPLER 5% - Micronutrient | Biostimulant | Boron Inorganic” already exists in your wishlist
FULL FASS (12:61) | Micronutrient | M A P 12-61
₨ 12,985
زمین کی طبعی، کیمیائی خصوصیات، موسمی شدت، اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں فل فاس فصل کیلئے متوازن خوراک ہے۔ فل فاس کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصول یقینی ہے۔
Description
زمین کی طبعی، کیمیائی خصوصیات، موسمی شدت، اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں فل فاس فصل کیلئے متوازن خوراک ہے۔ فل فاس کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصول یقینی ہے۔

Chemical Composition:
-
Nitrogen …………………………………… 12%
-
Phosphorus Pentaoxide (P₂O₅)……… 61%
ابتدائی طبی امداد: اس کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اس دوران مریض کو کھلی سایہ دار جگہ پر لٹا دیں۔ آلودہ کپڑے اتار دیں اور جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں ۔ اگر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں ۔
انتباہ: اس کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں، کھانے پینے کی اشیاء اور غلہ کے گوداموں سے دور رکھیں۔ اور دی گئی ہدایات ضروری پڑھیں۔
اسٹوریج: اس کو مقررہ معیاد تک اسٹور کیا جس سکتا ہے بشرطیکہ اس کو اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی ونمی سے دور رکھا جائے۔
احتیاطی تدابیر: ☆ صرف تربیت یافتہ افراد ہی اس کا استعمال کریں ☆ بچوں، غیر متعلقہ افراد اور اشیائے خوردونوش سے دور رکھیں اور خالی پیٹ سپرے ممنوع ہے ☆ حفاظتی کپڑوں، عینک، ماسک، دستانے اور بوٹوں کے بغیر اس کو ہاتھ مت لگائیں ☆ سپرے ہوا کے مخالف سمت ہرگز نہ کریں تا کہ سپرے کی پھوار آپ کے نظام تنفس میں نہ جا سکے ☆ دوران تیاری اور سپرے کے وقت کھانا پینا تمباکو نوشی اور آتش گیر مادے کا استعمال قطعی ممنوع ہے ☆ ہر قسم کے پانی کے ذخیرہ کو آلودہ نہ ہونے دیں ☆ اس کے خالی پیک کا استعمال قطعی ممنوع ہے اور انہیں فوراً محفوظ طریقہ سے تلف کریں ☆ اس کے استعمال کے بعد اپنے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح سے دھوئیں ☆ حفاظتی لباس کو گھریلو لباس علیحدہ دھوئیں ۔
Additional information
| Size | 10 KG |
|---|










