Description

Description

یہ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔

یہ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے۔ زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔

یہ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔

Chemical Composition:

  • Humic Acid ……………. 10% w/v (100 g/L)
  • Potassium K O ……… 3.5% w/v (35 g/L)

نوٹ

تیزابی کھادوں کے ساتھ استعمال نہ کریں

یہ کیمیائی کھاد کا متبادل نہیں ہے، اور نہ ہی اجزائے صغیرہ اور کبیرہ کی کمی کو پورا کر سکتا ہے۔

Additional information

Additional information

Size

20 LTR, 200 LTR