HELLIBORUS – Insecticide | 1.6% Granular
₨ 3,540
ہیلی بورس وہ مختلف طریقہ اثر رکھنے والے زہروں کا طاقتور اور دانے دار مکسچر جو کہ کتر کر کھانے والے اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف نہایت مؤثر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام میں خلل ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔
Description
ہیلی بورس وہ مختلف طریقہ اثر رکھنے والے زہروں کا طاقتور اور دانے دار مکسچر جو کہ کتر کر کھانے والے اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف نہایت مؤثر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام میں خلل ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔

Chemical composition on 100% basis:
Clothianidin ……………….. 1.2% w/w
Chlorantraniliprole …………. 0.4% w/w
استعمال اور برداشت کے درمیان وقفہ 30 دن، اسپرے کے کم از کم 12 گھنٹے بعد کھیت میں داخل ہوں۔
تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر حضرات علامات کے مطابق علاج کریں۔
اسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔ اسے کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے اگر پراڈکٹ پر اصل سیل موجود ہے۔
گارنٹی: پراڈکٹ کے غلط استعمال یا غلط اسٹوریج سے ممکنہ نقصان کی کمپنی ذمہ دار نہ ہوگی۔ پراڈکٹ کے صرف اصل اور سیل بند پیکنگ میں معیاری ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔
ابتدائی طبی امداد: ☆ ہنگامی صورت حال میں فوراً کوالیفائیڈ ڈاکٹر یا قریبی ہسپتال سے رجوع کریں اور زہر والا پیکٹ ڈاکٹر کو دکھائیں ☆ زہر آنکھ میں پڑ جانے کی صورت میں آنکھ کو صاف پانی سے کم از کم 20 منٹ تک اچھی طرح دھوئیں ☆ زہر نظام تنفس میں داخل ہونے کی صورت میں مریض کو کھلی ہوا میں رکھیں ☆ زہر جسم پر لگ جانے کی صورت میں کپڑے اتار کر جسم کو صابن سے اچھی طرح دھوئیں ☆ متاثرہ شخص کو اسپرے شدہ کھیت سے فوراً دور لے جائیں۔
Additional information
| Size | 8 KG |
|---|










