Description

Description

کال منتھ: وسیع الاثر کیمیا پر مشتمل جدید مؤثر ترین جوں مار دوا ہے جو کہ فصل کو جوؤں کے حملے کے خلاف فوری اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Chemical Composition on 100% Basis

Active Ingredients:

Abamectin………………..5.20 Gm /Ltr (5% w/w)

Etoxazole………………..10.40 Gm/ Ltr (10% w/w)

Other Ingredients:………85% w/w

طریقہ استعمال: سب سے پہلے پانی کی مقدار فی ایکڑ کا تعین کریں۔ اس تعین کردہ مقدار میں زہر کی سفارش کردہ مقدار کا محلول بنا کر کسی اچھے اسپرئیر سے پودوں کے تمام حصوں پر اسپرے کریں۔

ابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں پڑ جائے یا جسم کا کوئی حصہ زہر آلودہ ہونے کی صورت میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں اور اگر زہر نظام تنفس میں چلا جائے تو مریض کو کھلی ہوا دار جگہ پر منتقل کریں کپڑے اتار کر جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں اور زہر کی خالی پیکنگ ڈاکٹر کو مہیا کریں۔

تـریاق: چونکہ اس کا باقاعدہ تریاق دریافت نہیں ہوا لہذ اعلاج علامات کی روشنی میں کیا جائے۔

گارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اسے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔

Additional information

Additional information

Size

150 ML