Description

Description

Chemical Composition:

Potassium ………… 50%

Sulphur ……………. 18%

کیلوناٹیٹ جدید ترین فارمولیشن پر تیار کردہ ایک مکمل حل پذیر کھاد ہے۔

کیلوناٹیٹ میں اضافی عنصر سلفر کی وجہ سے فصلیں ہری بھری اور صحتمند رہتی ہیں۔

کیلوناٹیٹ پودوں میں ناموافق حالات کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔

کیلوناٹیٹ پھلوں اور سبزیوں کے سائز، رنگت اور ان کی کوالٹی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کیلوناٹیٹ پودوں کیلئے نقصان دہ عناصر مثلاً سوڈیم کلورائیڈ سے پاک ہے لہذا کیلوناٹیٹ کی وجہ سے فصل پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے اور زمین میں مضر نمکیات نقصان دہ حد سے نیچے رہتے ہیں۔

کیلوناٹیٹ بہتر حل پذیری کی وجہ سے پودوں کو فوری دستیاب ہے۔

Additional information

Additional information

Size

25 KG