Description

Description

زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی بڑھاتا ہے۔ اور ماحولیاتی دباؤ کے اثر کو کم کرتا ہے۔

 اس کے پودوں میں استعمال سے انسانی خوراک میں زنک کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔

 زنک کی کمی عموماً زیادہ پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پتوں کا سائز چھوٹا اور تنے کی نشوونما رک جاتی ہے۔

Chemical Composition:

Zn 10% w/v (100 g/L)

Additional information

Additional information

Size

20 LTR