OLENDRA-S 26% OD – Weedicide
₨ 2,740
اولینڈرا-ایس وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اولینڈرا-ایس گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دمبی سٹی، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں باتھو، جنگلی پالک، کرنڈ، سینجی، شاہترہ، لیہہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ایک سنگل شاٹ ہے۔
اولینڈرا-ایس اپنی جدید فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔
اولینڈرا-ایس میں موجود میزوسلفیوران میتھائل نہ صرف گھاس نما بلکہ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں میں بڑھتی ہوئی قوت مدافعت کا بہترین توڑ ہے۔
اولینڈرا-ایس میں موجود فلوراسلم اور فلوروکسی پائر گندم کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خلاف استعمال ہونے والی انتہائی موثر طاقتور اور آزمودہ زہریں ہیں۔
Description

Chemical Composition:
Mesosulfuron-Methyl:……….2.5%W/W (2.72% W/V)
Florasulam:……………….1.5%W/W (1.62% W/V)
Fluroxypyr-Meptyl:……22%W/W (23.96% W/V)
نوٹ: اسپرے اور برداشت کا درمیانی وقفہ 30 سے 40 دن رکھیں۔
اولینڈرا-ایس کا بہترین وقت استعمال گندم کی بجائی کے بعد 25 سے 40 دن کے درمیان ہے جب بیشتر جڑی بوٹیاں 3 سے 5 پتوں پر ہوں۔ جڑی بوٹی مار نوزل استعمال کرتے ہوئے اولینڈرا-ایس کو سفارش کردہ مقدار کے مطابق اسپرے کروائیں۔ اور فی ایکڑ اسپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر پانی استعمال کریں۔
انتباہ: زہر کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
اسٹوریج: زہر کو مقررہ معیاد تک اسٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں ہی سورج کی روشنی، گرمی و نمی سے دور رکھا جائے۔
ضمانت: زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لیے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت ہی دے سکتے ہیں تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری ہم پر ہرگز نہ ہوگی۔
Additional information
| Size | 150 ML |
|---|