ROTENDAS – Insecticides | 50% WG
₨ 1,740
روٹینڈس: مختلف فصلوں پر ایک سے زائد کیڑوں کے وسیع اثر کنٹرول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روٹینڈس میں شامل مؤثر اجزاء فلونیکامڈ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے پتوں میں جذب ہو کر رس چوسنے والے کیڑوں پر سیسٹیمک اثر دکھاتا ہے۔ روٹینڈس کیڑوں کے معدے میں داخل ہو کر کیڑوں کے خوراک لینے کے نظام کو متاثر کرتا ہے جس سے کیڑے رس چوسنا بند کر دیتے ہیں۔ بلا آخر ان کی موت ہو جاتی ہے۔ روٹینڈس کے کنٹرول کے لیے صرف سفارش کردہ ہدایات اور تعداد کے مطابق اسپرے کریں۔
Description

Chemical composition on 100% basis
FLONICAMID 50%WG
طریقہ استعمال: سب سے پہلے کیلیبریشن کے ذریعے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔ اس کے بعد اسپرے ٹینک کو آدھا بھر لیں اب اس میں زہر کی مجوزہ مقدار ڈالیں اور اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں۔ اسپرے اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے اور پتوں سے نیچے نہ ٹپکے۔
طبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں اس دوران مریض کو کھلی سایہ دار جگہ پر لٹا دیں۔ اس کا جسم گرم رکھیں۔ زہر آلود کپڑے اتار دیں اور جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔
گارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لیے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان پر ہرگز نہ ہو گی۔
کیڑے مار زرعی دوا | صرف زرعی استعمال کے لئے | بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
Additional information
| Size | 60 G |
|---|