Description

Description

Chemical Composition: ORGANIC MATTER 25%

 یہ ایک مکمل تیار شدہ اور مستحکم نامیاتی کھاد ہے۔ کوکمپوسٹنگ کے اصولوں کے مطابق تیار کی گئی ہے۔

یہ مضر صحت دھاتوں اور بیماری پھیلانے والے خورد بینی جاندار سے پاک ہے۔

یہ زمین کی طبعی، کیمیائی اور نامیاتی خصوصیات کو بہتر بناتی ہے۔

اس کے استعمال سے کیمیائی کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ہے۔

نوٹ

 یہ نامیاتی کھاد فصل کی خوراک کی ضرورت کو پورا نہیں کرسکتی۔

یہ کھاد شہری اور صنعتی ویسٹ سے تیار نہیں کی گئی۔

Additional information

Additional information

Size

25 KG

Recently Viewed