Description

Description

Chemical Composition:

  • Total Nitrogen (N): 170 g/kg (17% w/w)

  • Total Phosphorus: 440 g/kg (44% w/w)

تیزابی خواص والی جدید فاسفورس (پی ایچ < 2)

سٹارفاس ایک تیزابی کھاد ہے جس میں نائٹروجن بلحاظ حجم 17 فیصد اور فاسفورس بلحاظ حجم 44 فیصد شامل ہیں۔

سٹارفاس اس میں شامل نائٹروجن کا خاص تناسب پودے میں بڑھوتری اور شاخیں بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے فصل کی بھرپور بڑھوتری ہوتی ہے۔

سٹارفاس پودے میں خوراک بننے کے عمل اور خوراک کی ترسیل کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پھول اور پھل زیادہ بنتے ہیں اور پیداوار بڑھ جاتی ہے۔

سٹارفاس اپنی 100 فیصد حل پذیری کے باعث بذریعہ آبپاشی استعمال میں آسان ہے۔

سٹارفاس چونکہ ایک تیزابی کھاد ہے اس لیے ہماری اساسی زمینوں میں فاسفورس کی دستیابی اور اثر پذیری کو بڑھا دیتی ہے۔

سٹارفاس پانی کی تیزابیت کو کم کرتا ہے جس سے پانی کا بھاری پن دور ہوتا ہے۔

Additional information

Additional information

Size

10 KG