Description

Description

زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔

چیلیٹڈ زنک زیادہ پی ایچ اور کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں غیر نامیاتی زنک کے مقابلے میں بہترین نتائج دیتا ہے۔

Chemical Composition:

CHELATED ZINC 5%

نوٹ

 چیلیٹڈ زنک اساسی محلول میں مکمل حل پذیر ہے اور فاسفورسی کھادوں کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

زنک کو فاسفورسی کھادوں کے ساتھ ہرگز استعمال نہ کریں۔

Additional information

Additional information

Size

1 KG

Recently Viewed