View wishlist“TENTICANE - Insecticide | 10% EC” has been added to your wishlist
39Products Found
-
(0)
BEMICART – Insecticide | 5% EC
₨ 865 – ₨ 1,980Price range: ₨ 865 through ₨ 1,980اس زہر کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار کو پانی میں ملا کر محلول بنا لیں۔ تیار شدہ محلول اس طرح اسپرے کریں کہ مجوزہ کھیت کا کوئی حصہ بغیر اسپرے کے نہ رہ جائے اور یہ بھی خیال رکھیں کہ ایک جگہ پر دوبارہ ہرگز اسپرے نہ ہو۔ -
(0)
BEMOL – Micronutrient | Complex Blend of Plant Growth Regulator & Amino Acid
₨ 1,965بیمول ایک منفرد آرگینک اسٹیملولیٹ جو امائینو ایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے دباؤ کے حالات میں پودا غذائی عناصر اپنے قابو میں لانے کے لیے خود اپنی امائینو ایسڈ تیار اور استعمال کرتا ہے۔ اگر امائینو ایسڈ فولیئر اسپرے کر دیئے جائیں تو ہم کم طاقت خرچ کر کے پودے کی جلد بحالی کا نظام پیدا کر سکتے ہیں۔ -
(0)
BIGSTER – Insecticide | 16% SC
₨ 1,860بگسٹر دھان میں نقصان دہ سنڈیوں کے لیے بہترین زہر۔ بگسٹر جدید، طاقتور اور بہترین زہر، ماحول دوست کیڑوں کے لیے بے ضرر۔ بگسٹر متاثرہ سنڈی فوراً مفلوج ہونے کے بعد ہلاک۔ -
(0)
BIGWIN – Seed Treatment | 26% FS
₨ 1,240بگ ون تین انتہائی طاقتور زہروں کا مکسچر ہے۔ جو ایک وقت ابتدائی مرحلے کی بیماریوں اور مختلف اقسام کی پھپھوندیوں کو کنٹرول کرنے کی بے مثال صلاحیت رکھتا ہے کلوتھیا نڈین بیج کو لگانے پر تیزی سے نکلنے والی جڑوں میں جذب ہوتا ہے اور پودے کے مختلف حصوں میں پھیل کر اپنا اثر دکھاتا ہے۔ میٹالکسل ایم ایک انتہائی مؤثر اور تیزی سے سرائیت پذیر زہر ہے جو پودے کو زمین سے لگنے والی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ فلوڈی آکسونل غیر سرایت پذیر وسیع دائرہ اثر رکھنے والی زہر ہے۔ جس کا کام زمین سے پیدا… -
(0)
BOOMJET – Weedicide | Herbicide – 70% WP
₨ 2,085بوم جیٹ 70 فیصد ڈبلیو پی ایک وسیع الاثر زہر ہے جو فصل میں جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے اور اگنے کے بعد دونوں صورتوں میں ان کی مؤثر تلفی کرتا ہے۔ -
(0)
BUMASS – Weedicide | 40% SC | Herbicide
₨ 5,305بوماس دو زہروں کا نیا اور منفرد مرکب ہے جو مکئی کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو مؤثر طور پر تلف کرتا ہے۔ بوماس جڑی بوٹیوں میں پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر فوری اثر دکھاتا ہے۔ ہدایات برائے استعمال: بوماس کو پاپ کارن کے لئے استعمال نہ کریں۔ بوماس کو مکئی کی 12 انچ سے زیادہ اونچائی پر سپرے نہ کریں۔ بوماس کو فصل کے ایک سیزن میں ایک سے زیادہ دفعہ استعمال نہ کریں۔ -
(0)
CLUMIL – Insecticide | 3% SC
₨ 865 – ₨ 1,915Price range: ₨ 865 through ₨ 1,915دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ اس میں موجود کیڑے مار زہروں کو ایک خاص تناسب سے ملایا گیا ہے۔ یہ کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ -
(0)
CORENTAL – Insecticide | 12% SC
₨ 1,545کورینٹل پاکستان میں موجود مزاحمتی کیڑوں کو تلف کرنے کیلئے ایک نو اور مکس فارمولیشن ہے۔ جس میں موجود زہر ایبامیکٹن اور تھایا میتھاگزام کا تعلق ایومیکٹن اور نیونیکوٹینائیڈ گروپ سے ہے۔ جو فصل میں موجود کیڑوں کو لمسی اور شکمی طریقہ عمل سے تلف کرتا ہے۔ جس سے فصل کی پیداوار اور کوالٹی بہتر ہو جاتی ہے۔ کورینٹل کو ان گروپس کے مزاحمتی کیڑوں کے بہتر انداز میں تلف کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ -
(0)
DECTELON – Insecticide | 1.9% EC
₨ 1,195 – ₨ 2,680Price range: ₨ 1,195 through ₨ 2,680ڈیکٹیلون بینزویٹ جدید ریسرچ پر مبنی امریکن سنڈی کے مؤثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد کیمسٹری کی زرعی دوا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ قدرتی بیکٹیریا سٹرپٹومائسس ایورمٹیلس کے فرمنٹیشن طریقہ سے حاصل کیا گیا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھونے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ کیڑوں کے اعصابی نظام میں پیغام رساں اعصاب کی صلاحیت کو مفلوج کرتا ہے نتیجتاً سنڈیاں دماغی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رک جاتا ہے اور سنڈیاں گھنٹوں میں مرنے لگتی ہیں۔ ٹرانسلیمینر ایکشن کی بدولت ڈیکٹیلون دیر تک مؤثر رہتا ہے۔ ایمامیکٹن… -
(0)
DERMATITE 30% – Crop Suppiment | Micronutrient | Potash Liquid Fertilizer for Fertigation
₨ 25,665 – ₨ 187,305Price range: ₨ 25,665 through ₨ 187,305یہ فصل کی پوٹاش کی مکمل ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لہذا پوٹاش کی کھادیں بھی استعمال کریں۔ -
(0)
FULL FASS (12:61) | Micronutrient | M A P 12-61
₨ 12,985زمین کی طبعی، کیمیائی خصوصیات، موسمی شدت، اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں فل فاس فصل کیلئے متوازن خوراک ہے۔ فل فاس کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصول یقینی ہے۔ -
(0)
FUNGI STOP – Fungicide | 18.7% WG
₨ 1,575فنجی سٹاپ منفرد پھپھوندی کش زہروں کا نیا مرکب ہے جو اپنے حفاظتی اور معالجاتی اثر کی بدولت یکساں مفید ہے۔ فنجی سٹاپ پھپھوندی کے سپورز کی افزائش کو روکتا ہے۔ فنجی سٹاپ نہ صرف پچھیتے جھلساؤ کے خلاف کارگر ہے بلکہ فصل کو سرسبز و شاداب بھی رکھتا ہے۔ -
(0)
GENTRY 47% – Micronutrient | Potassium Humate Solid
₨ 4,045جینٹری™ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے اور زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ -
(0)
GENTRY PLUS 13.5% – Micronutrient | Potassium Humate Liquid
₨ 13,300 – ₨ 104,580Price range: ₨ 13,300 through ₨ 104,580یہ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔ یہ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے۔ زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔ .یہ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے -
(0)
GIGALEAF 50% EC – Herbicide
₨ 4,270گیگا لائف تین انتہائی طاقتور جڑی بوٹی مار زہروں کا مرکب ہے جو کہ فصل میں سالانہ چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کرتا ہے اور فصل اپنی ابتدائی نشوونما کے مرحلے سے ہی جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے۔ -
(0)
GRAPPLER 5% – Micronutrient | Biostimulant | Boron Inorganic
₨ 1,290پودوں کیلئے بوران ضروری غذائی عنصر ہے اس کی کمی عموماً پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمینوں میں ہوتی ہے۔ بوران کی کمی بور اور پھلوں کے گرنے کے سبب بنتی ہے جس سے پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ پھول آوری کے وقت بوران کا پتوں پر سپرے زیادہ پھل لگنے کا سبب بنتا ہے پتوں پر ان کا سپرے مندرجہ ذیل صورت حال میں کرنا چاہئے۔















