Seaways Enterprises

Seaways Enterprises

Login 0 Wishlist 0 Cart
  • Insecticide
  • Weedicide
  • Fungicide
  • Micronutrient
  • Seed Treatment
  • Granular
  • Home
  • About
    • Seaways Enterprises
      • Infrastructure
      • Field Services
      • Dealers Network
    • The Basharat Group
      • Seaways Enterprises
      • Basharat & Brothers
      • Niamat Cold Storage
    • Vision & Mission
    • Key Management
  • Shop
    • Insecticide
    • Weedicide
    • Fungicide
    • Micronutrient
    • Seed Treatment
    • Granular
  • FAQs
  • Contact
  • Cart
Seaways Enterprises
Search 0 Cart
View wishlist“FULL FASS (12:61) | Micronutrient | M A P 12-61” has been added to your wishlist
39Products Found
  • HELLIBORUS - Insecticide | 1.6% Granular
    (0)

    HELLIBORUS – Insecticide | 1.6% Granular

    ₨ 3,540
    ہیلی بورس وہ مختلف طریقہ اثر رکھنے والے زہروں کا طاقتور اور دانے دار مکسچر جو کہ کتر کر کھانے والے اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف نہایت مؤثر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام میں خلل ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • High End 80% WG
    (0)

    High End 80% WG

    ₨ 1,125 – ₨ 10,620Price range: ₨ 1,125 through ₨ 10,620
    ہانی لینڈ ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصلی جزو گندھک ہے جو مخصوص طریقے سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ حل پذیر ہے جو پانی میں فوراً حل ہو کر یکساں محلول بناتی ہے۔ اس میں پودوں پر چپکنے کی صلاحیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش سے دھلنے سے محفوظ رہتی ہے۔ ہانی لینڈ کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے پودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ سبزیوں، پھلوں اور زرعی فصلوں پر جوؤں اور پاؤڈری ملڈیو و دیگر پھپھوندی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا…
    Select options Add to wishlist
  • JUVINATE-M | Fungicide - 40% SC
    (0)

    JUVINATE-M | Fungicide – 40% SC

    ₨ 5,460
    جوینیٹ۔ایم نئی کیمسٹری پر مشتمل پھپھوندی کش زہروں کا طاقتور مکسچر ہے۔ حفاظتی و معالجاتی دونوں طریقوں سے اثر کرتا ہے اور نہ صرف بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ انہیں مزید پھیلنے سے روکتا ہے۔ جوینیٹ۔ایم کے استعمال سے فصل لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • KAALMANTH - Insecticide | 15% SC
    (0)

    KAALMANTH – Insecticide | 15% SC

    ₨ 2,865
    کال منتھ: وسیع الاثر کیمیا پر مشتمل جدید مؤثر ترین جوں مار دوا ہے جو کہ فصل کو جوؤں کے حملے کے خلاف فوری اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • KALONITE 50% - Micronutrient | Potassium Sulphate | Chloride Free
    (0)

    KALONITE 50% – Micronutrient | Potassium Sulphate | Chloride Free

    ₨ 17,610
    کیلوناٹیٹ جدید ترین فارمولیشن پر تیار کردہ ایک مکمل حل پذیر کھاد ہے۔ کیلوناٹیٹ میں اضافی عنصر سلفر کی وجہ سے فصلیں ہری بھری اور صحتمند رہتی ہیں۔ کیلوناٹیٹ پودوں میں ناموافق حالات کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ کیلوناٹیٹ پھلوں اور سبزیوں کے سائز، رنگت اور ان کی کوالٹی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کیلوناٹیٹ پودوں کیلئے نقصان دہ عناصر مثلاً سوڈیم کلورائیڈ سے پاک ہے لہذا کیلوناٹیٹ کی وجہ سے فصل پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے اور زمین میں مضر نمکیات نقصان دہ حد سے نیچے رہتے ہیں۔ کیلوناٹیٹ بہتر حل پذیری کی…
    Select options Add to wishlist
  • KASUGREE 47% WP - Fungicide
    (0)

    KASUGREE 47% WP – Fungicide

    ₨ 1,645
    کاسوگری دو طاقتور زہروں کیسوگا مائسن اور کاپر آکسی کلورائیڈ کا منفرد مرکب ہے جو اپنی سرائیت پذیری اور ٹرانسلیمینر اثر کی بدولت فصلات کی بیماریوں کے خلاف حفاظتی اور معالجاتی دونوں طرح سے یکساں مؤثر ہے۔ یہ بارشی اور شدید موسم میں بھی اپنے اثرات برقرار رکھتا ہے۔ کاسوگری دوسرے ممالک میں آم، آڑو، اسٹرابیری، ٹماٹر، چاول، باغات اور دیگر سبزیات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے بہت اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
    Select options Add to wishlist
  • LINCH 10% - Micronutrient | Zinc Inorganic Liquid | Crop Suppiment
    (0)

    LINCH 10% – Micronutrient | Zinc Inorganic Liquid | Crop Suppiment

    ₨ 11,800
    زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی بڑھاتا ہے۔ اور ماحولیاتی دباؤ کے اثر کو کم کرتا ہے۔  اس کے پودوں میں استعمال سے انسانی خوراک میں زنک کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔  زنک کی کمی عموماً زیادہ پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پتوں کا سائز چھوٹا اور تنے کی نشوونما رک جاتی ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • LINOLITE 20% - Micronutrient | Nitrogen (N) Fertilizer for Fertigation
    (0)

    LINOLITE 20% – Micronutrient | Nitrogen (N) Fertilizer for Fertigation

    ₨ 11,800
     نائٹروجن پودوں میں پروٹین انزائمز اور کلوروفل کا اہم جز ہے۔ اس کی کمی سے پودے کی نشونما رک جاتی ہے اور پتے پیلے پڑ جاتے ہیں۔ نائٹروجن کا مناسب استعمال پودے کے خوراک اجزا میں پروٹین کی مقدار بڑھاتا ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • MALGUM 55% SC - Weedicide | Herbicide
    (0)

    MALGUM 55% SC – Weedicide | Herbicide

    ₨ 2,685
    میلگم مکئی اور کماد میں اگی ہوئی چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے ایک منفرد کیمیا ہے۔ میلگم مکئی اور کماد کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔ میلگم جڑی بوٹیوں میں جذب ہو کر پودے کا حصہ بن جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی افزائش اور خوراک لینے کا عمل فوری رک جاتا ہے اور کچھ دنوں میں جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • MEZOTOP 45% WP - Fungicide
    (0)

    MEZOTOP 45% WP – Fungicide

    ₨ 1,050
    میزوٹاپ ایک منفرد زہر ہے جو پھپھوندی کو توانائی بنانے کے عمل نظام تنفس میں خلل ڈال کر اس کا خاتمہ کرتا ہے۔ میزوٹاپ بیماری کا بہتر کنٹرول دیتا ہے اور وسیع دائرہ اثر کی وجہ سے مختلف اقسام کی بیماریوں پر یکساں مؤثر ہے۔ میزوٹاپ بہترین سرائیت پذیری کی وجہ سے پودے کی نشوونما بہتر بناتا ہے اور بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • OLENDRA-S 26% OD - Weedicide
    (0)

    OLENDRA-S 26% OD – Weedicide

    ₨ 2,740
    اولینڈرا-ایس وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اولینڈرا-ایس گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دمبی سٹی، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں باتھو، جنگلی پالک، کرنڈ، سینجی، شاہترہ، لیہہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ایک سنگل شاٹ ہے۔ اولینڈرا-ایس اپنی جدید فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ اولینڈرا-ایس میں…
    Select options Add to wishlist
  • PAYOFF - Insecticide |  20% SC
    (0)

    PAYOFF – Insecticide | 20% SC

    ₨ 615
    پے آف ایک جدید منفرد اور نیو کیمسٹری کا حامل کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ پے آف لمسی، شکمی، سرایت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے مختلف فصلات مثلاً کپاس، دھان، گندم، کماد، مکئی، سبزیات اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ پے آف کیڑوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ فصل کی نشونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • PENTOSUM 33% EC - Weedicide | Herbicide
    (0)

    PENTOSUM 33% EC – Weedicide | Herbicide

    ₨ 2,535
    پینٹوسم ایک وسیع دائرہ عمل والی زہر ہے۔ جو جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت میں اُگنے والی مختلف اقسام کی گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اُن کے اُگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے۔ زہر کے اثر کی مدت، اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پر منحصر ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • QUELLOR - Insecticide | 2.5% EC
    (0)

    QUELLOR – Insecticide | 2.5% EC

    ₨ 1,515
    کیولز پائیری تھرائیڈ گروپ کا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے جو اپنے شکمی اور لمسی اثر کی بدولت مختلف سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • ROTENDAS - Insecticides | 50% WG
    (0)

    ROTENDAS – Insecticides | 50% WG

    ₨ 1,740
    روٹینڈس: مختلف فصلوں پر ایک سے زائد کیڑوں کے وسیع اثر کنٹرول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روٹینڈس میں شامل مؤثر اجزاء فلونیکامڈ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے پتوں میں جذب ہو کر رس چوسنے والے کیڑوں پر سیسٹیمک اثر دکھاتا ہے۔ روٹینڈس کیڑوں کے معدے میں داخل ہو کر کیڑوں کے خوراک لینے کے نظام کو متاثر کرتا ہے جس سے کیڑے رس چوسنا بند کر دیتے ہیں۔ بلا آخر ان کی موت ہو جاتی ہے۔ روٹینڈس کے کنٹرول کے لیے صرف سفارش کردہ ہدایات اور تعداد کے مطابق اسپرے کریں۔
    Select options Add to wishlist
  • RUMANZA 25% - Micronutrient | Crop Supplement
    (0)

    RUMANZA 25% – Micronutrient | Crop Supplement

    ₨ 5,595
     یہ ایک مکمل تیار شدہ اور مستحکم نامیاتی کھاد ہے۔ کوکمپوسٹنگ کے اصولوں کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ مضر صحت دھاتوں اور بیماری پھیلانے والے خورد بینی جاندار سے پاک ہے۔ یہ زمین کی طبعی، کیمیائی اور نامیاتی خصوصیات کو بہتر بناتی ہے۔ اس کے استعمال سے کیمیائی کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ہے۔
    Select options Add to wishlist
Load more

Explore Menu

  • Home
  • About
  • Shop
  • FAQs
  • Contact
  • Cart

Product Categories

  • Insecticide
  • Weedicide
  • Fungicide
  • Micronutrient
  • Seed Treatment
  • Granular

Group Info

  • The Basharat Group
  • Seaways Enterprises
  • Basharat & Brothers
  • Niamat Cold Storage

Connect With Us

  • 2km, Burewala Road, Vehari, Punjab, Pakistan
  • info@seawaysenterprises.com
  • +92 310 7869 377

All Rights Reserved | Developed By Pioneer Graphix

Search our site
View all

Login

Lost your password?

New customer? Create your account

Register

Sign up for early Sale access plus tailored new arrivals, trends and promotions. To opt out, click unsubscribe in our emails.

Already have an account? Log in here

Shopping Cart

Your cart is empty

You may check out all the available products and buy some in the shop

Return to shop
  • Home
  • About
    • Seaways Enterprises
      • Infrastructure
      • Field Services
      • Dealers Network
    • The Basharat Group
      • Seaways Enterprises
      • Basharat & Brothers
      • Niamat Cold Storage
    • Vision & Mission
    • Key Management
  • Shop
    • Insecticide
    • Weedicide
    • Fungicide
    • Micronutrient
    • Seed Treatment
    • Granular
  • FAQs
  • Contact
  • Cart
  • Default sorting
  • Sort by popularity
  • Sort by latest
  • Sort by price: low to high
  • Sort by price: high to low