View wishlist“STAR PHOS 17:44 - Micronutrient | Urea Phosphate (17:44:00) | Water Soluble” has been added to your wishlist
39Products Found
-
(0)
SEA CLEAN 48% SL – Weedicide | Herbicide
₨ 1,870سی کلین کا دائرہ استعمال سی کلین سے فصل کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، گھبل، ہڈو، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں۔ سی کلین سے باغات میں موجود ہمہ قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے کھالوں ندی نالوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے فیکٹریوں کی تنصیبات، رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، رن وے، قبرستانوں وغیرہ میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ -
(0)
SENTONIOUS 56% SC – Fungicide
₨ 2,050سینٹونیس ایک منفرد طریقہ اثر رکھنے والا سرائیت پذیر پھپھوندی کش زہر ہے جو کہ دو طاقتور پھپھوندی کش زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ سینٹونیس ٹماٹر کی فصل میں اگیتا جھلساؤ کو حفاظتی اور معالجاتی دونوں طریقوں سے کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ سینٹونیس پودے میں داخل ہو کر پھپھوندی کی نشوونما کو روک کر اس کی تلفی کا باعث بنتا ہے اور پودے کے اندر بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ سینٹونیس فصل کو سرسبز و شاداب اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ -
(0)
SINGULAR 20% SL – Weedicide | Herbicide
₨ 1,635سنگولر کسی بھی پودے کے سبز حصے پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لیے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔ خصوصاً قطاروں میں کاشت فصلات میں درمیانی جگہ پر بذریعہ شیلڈ اسپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جا سکتی ہیں۔ -
(0)
STAR PHOS 17:44 – Micronutrient | Urea Phosphate (17:44:00) | Water Soluble
₨ 10,345تیزابی خواص والی جدید فاسفورس (پی ایچ < 2) سٹارفاس ایک تیزابی کھاد ہے جس میں نائٹروجن بلحاظ حجم 17 فیصد اور فاسفورس بلحاظ حجم 44 فیصد شامل ہیں۔ سٹارفاس اس میں شامل نائٹروجن کا خاص تناسب پودے میں بڑھوتری اور شاخیں بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے فصل کی بھرپور بڑھوتری ہوتی ہے۔ -
(0)
TENTICANE – Insecticide | 10% EC
₨ 2,200 – ₨ 4,165Price range: ₨ 2,200 through ₨ 4,165ٹینٹی کین سنتھیٹک پائر تھرائیڈ گروپ کا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ اپنے خوردنی و لمسی اثر کی وجہ سے کتر کر کھانے والے کیڑوں کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔ ٹینٹی کین کپاس کے علاوہ ترشادہ پھل اور آم کے ضرر رساں کیڑوں کے خلاف بھی بے حد مؤثر ہے۔ -
(0)
VANCHI 5% | Water Soluble | Micronutrient
₨ 5,170زنک پودوں کی خوراک کا ضروری عنصر ہے۔ یہ انزائیمز کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔ چیلیٹڈ زنک زیادہ پی ایچ اور کیلشیم کاربونیٹ والی زمین میں غیر نامیاتی زنک کے مقابلے میں بہترین نتائج دیتا ہے۔ -
(0)
YAGANA – Insecticide | 50% WG
₨ 975یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی ایک جدید، منفرد اور نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی لمسی، شکمی، سرائیت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے مختلف فصلات مثلاً دھان میں پلانٹ ہاپرز اور گندم، کماد، مکئی، سبزیات، اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی کیڑوں کو کنٹرول کر کے فصل کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔






