1Product Found
-
(0)
BEMICART – Insecticide | 5% EC
₨ 865 – ₨ 1,980Price range: ₨ 865 through ₨ 1,980اس زہر کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار کو پانی میں ملا کر محلول بنا لیں۔ تیار شدہ محلول اس طرح اسپرے کریں کہ مجوزہ کھیت کا کوئی حصہ بغیر اسپرے کے نہ رہ جائے اور یہ بھی خیال رکھیں کہ ایک جگہ پر دوبارہ ہرگز اسپرے نہ ہو۔
