1Product Found
-
(0)
BEMOL – Micronutrient | Complex Blend of Plant Growth Regulator & Amino Acid
₨ 1,965بیمول ایک منفرد آرگینک اسٹیملولیٹ جو امائینو ایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے دباؤ کے حالات میں پودا غذائی عناصر اپنے قابو میں لانے کے لیے خود اپنی امائینو ایسڈ تیار اور استعمال کرتا ہے۔ اگر امائینو ایسڈ فولیئر اسپرے کر دیئے جائیں تو ہم کم طاقت خرچ کر کے پودے کی جلد بحالی کا نظام پیدا کر سکتے ہیں۔
