1Product Found
-
(0)
BUMASS – Weedicide | 40% SC | Herbicide
₨ 5,305بوماس دو زہروں کا نیا اور منفرد مرکب ہے جو مکئی کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو مؤثر طور پر تلف کرتا ہے۔ بوماس جڑی بوٹیوں میں پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر فوری اثر دکھاتا ہے۔ ہدایات برائے استعمال: بوماس کو پاپ کارن کے لئے استعمال نہ کریں۔ بوماس کو مکئی کی 12 انچ سے زیادہ اونچائی پر سپرے نہ کریں۔ بوماس کو فصل کے ایک سیزن میں ایک سے زیادہ دفعہ استعمال نہ کریں۔
