1Product Found
-
(0)
DECTELON – Insecticide | 1.9% EC
₨ 1,195 – ₨ 2,680Price range: ₨ 1,195 through ₨ 2,680ڈیکٹیلون بینزویٹ جدید ریسرچ پر مبنی امریکن سنڈی کے مؤثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد کیمسٹری کی زرعی دوا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ قدرتی بیکٹیریا سٹرپٹومائسس ایورمٹیلس کے فرمنٹیشن طریقہ سے حاصل کیا گیا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھونے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ کیڑوں کے اعصابی نظام میں پیغام رساں اعصاب کی صلاحیت کو مفلوج کرتا ہے نتیجتاً سنڈیاں دماغی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رک جاتا ہے اور سنڈیاں گھنٹوں میں مرنے لگتی ہیں۔ ٹرانسلیمینر ایکشن کی بدولت ڈیکٹیلون دیر تک مؤثر رہتا ہے۔ ایمامیکٹن…
