1Product Found
-
(0)
FUNGI STOP – Fungicide | 18.7% WG
₨ 1,575فنجی سٹاپ منفرد پھپھوندی کش زہروں کا نیا مرکب ہے جو اپنے حفاظتی اور معالجاتی اثر کی بدولت یکساں مفید ہے۔ فنجی سٹاپ پھپھوندی کے سپورز کی افزائش کو روکتا ہے۔ فنجی سٹاپ نہ صرف پچھیتے جھلساؤ کے خلاف کارگر ہے بلکہ فصل کو سرسبز و شاداب بھی رکھتا ہے۔
