6Products Found
-
(0)
FUNGI STOP – Fungicide | 18.7% WG
₨ 1,575فنجی سٹاپ منفرد پھپھوندی کش زہروں کا نیا مرکب ہے جو اپنے حفاظتی اور معالجاتی اثر کی بدولت یکساں مفید ہے۔ فنجی سٹاپ پھپھوندی کے سپورز کی افزائش کو روکتا ہے۔ فنجی سٹاپ نہ صرف پچھیتے جھلساؤ کے خلاف کارگر ہے بلکہ فصل کو سرسبز و شاداب بھی رکھتا ہے۔ -
(0)
High End 80% WG
₨ 1,125 – ₨ 10,620Price range: ₨ 1,125 through ₨ 10,620ہانی لینڈ ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصلی جزو گندھک ہے جو مخصوص طریقے سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ حل پذیر ہے جو پانی میں فوراً حل ہو کر یکساں محلول بناتی ہے۔ اس میں پودوں پر چپکنے کی صلاحیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش سے دھلنے سے محفوظ رہتی ہے۔ ہانی لینڈ کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے پودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ سبزیوں، پھلوں اور زرعی فصلوں پر جوؤں اور پاؤڈری ملڈیو و دیگر پھپھوندی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا… -
(0)
JUVINATE-M | Fungicide – 40% SC
₨ 5,460جوینیٹ۔ایم نئی کیمسٹری پر مشتمل پھپھوندی کش زہروں کا طاقتور مکسچر ہے۔ حفاظتی و معالجاتی دونوں طریقوں سے اثر کرتا ہے اور نہ صرف بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ انہیں مزید پھیلنے سے روکتا ہے۔ جوینیٹ۔ایم کے استعمال سے فصل لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے۔ -
(0)
KASUGREE 47% WP – Fungicide
₨ 1,645کاسوگری دو طاقتور زہروں کیسوگا مائسن اور کاپر آکسی کلورائیڈ کا منفرد مرکب ہے جو اپنی سرائیت پذیری اور ٹرانسلیمینر اثر کی بدولت فصلات کی بیماریوں کے خلاف حفاظتی اور معالجاتی دونوں طرح سے یکساں مؤثر ہے۔ یہ بارشی اور شدید موسم میں بھی اپنے اثرات برقرار رکھتا ہے۔ کاسوگری دوسرے ممالک میں آم، آڑو، اسٹرابیری، ٹماٹر، چاول، باغات اور دیگر سبزیات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے بہت اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ -
(0)
MEZOTOP 45% WP – Fungicide
₨ 1,050میزوٹاپ ایک منفرد زہر ہے جو پھپھوندی کو توانائی بنانے کے عمل نظام تنفس میں خلل ڈال کر اس کا خاتمہ کرتا ہے۔ میزوٹاپ بیماری کا بہتر کنٹرول دیتا ہے اور وسیع دائرہ اثر کی وجہ سے مختلف اقسام کی بیماریوں پر یکساں مؤثر ہے۔ میزوٹاپ بہترین سرائیت پذیری کی وجہ سے پودے کی نشوونما بہتر بناتا ہے اور بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔ -
(0)
SENTONIOUS 56% SC – Fungicide
₨ 2,050سینٹونیس ایک منفرد طریقہ اثر رکھنے والا سرائیت پذیر پھپھوندی کش زہر ہے جو کہ دو طاقتور پھپھوندی کش زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ سینٹونیس ٹماٹر کی فصل میں اگیتا جھلساؤ کو حفاظتی اور معالجاتی دونوں طریقوں سے کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ سینٹونیس پودے میں داخل ہو کر پھپھوندی کی نشوونما کو روک کر اس کی تلفی کا باعث بنتا ہے اور پودے کے اندر بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ سینٹونیس فصل کو سرسبز و شاداب اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔





