1Product Found
-
(0)
GIGALEAF 50% EC – Herbicide
₨ 4,270گیگا لیف تین انتہائی طاقتور جڑی بوٹی مار زہروں کا مرکب ہے جو کہ فصل میں سالانہ چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کو اُگنے سے پہلے ہی کنٹرول کرتا ہے اور فصل اپنی ابتدائی نشوونما کے مرحلے سے ہی جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے۔
