1Product Found
-
(0)
High End 80% WG
₨ 1,125 – ₨ 10,620Price range: ₨ 1,125 through ₨ 10,620ہائی اینڈ ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصلی جزو گندھک ہے جو مخصوص طریقے سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ حل پذیر ہے جو پانی میں فوراً حل ہو کر یکساں محلول بناتی ہے۔ اس میں پودوں پر چپکنے کی صلاحیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش سے دھلنے سے محفوظ رہتی ہے۔ ہائی اینڈ کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے پودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ سبزیوں، پھلوں اور زرعی فصلوں پر جوؤں اور پاؤڈری ملڈیو و دیگر پھپھوندی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا…
