10Products Found
-
(0)
CLUMIL – Insecticide | 3% SC
₨ 865 – ₨ 1,915Price range: ₨ 865 through ₨ 1,915دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ اس میں موجود کیڑے مار زہروں کو ایک خاص تناسب سے ملایا گیا ہے۔ یہ کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ -
(0)
CORENTAL – Insecticide | 12% SC
₨ 1,545کورینٹل پاکستان میں موجود مزاحمتی کیڑوں کو تلف کرنے کیلئے ایک نو اور مکس فارمولیشن ہے۔ جس میں موجود زہر ایبامیکٹن اور تھایا میتھاگزام کا تعلق ایومیکٹن اور نیونیکوٹینائیڈ گروپ سے ہے۔ جو فصل میں موجود کیڑوں کو لمسی اور شکمی طریقہ عمل سے تلف کرتا ہے۔ جس سے فصل کی پیداوار اور کوالٹی بہتر ہو جاتی ہے۔ کورینٹل کو ان گروپس کے مزاحمتی کیڑوں کے بہتر انداز میں تلف کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ -
(0)
DECTELON – Insecticide | 1.9% EC
₨ 1,195 – ₨ 2,680Price range: ₨ 1,195 through ₨ 2,680ڈیکٹیلون بینزویٹ جدید ریسرچ پر مبنی امریکن سنڈی کے مؤثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد کیمسٹری کی زرعی دوا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ قدرتی بیکٹیریا سٹرپٹومائسس ایورمٹیلس کے فرمنٹیشن طریقہ سے حاصل کیا گیا ہے۔ ڈیکٹیلون بینزویٹ نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھونے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ کیڑوں کے اعصابی نظام میں پیغام رساں اعصاب کی صلاحیت کو مفلوج کرتا ہے نتیجتاً سنڈیاں دماغی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رک جاتا ہے اور سنڈیاں گھنٹوں میں مرنے لگتی ہیں۔ ٹرانسلیمینر ایکشن کی بدولت ڈیکٹیلون دیر تک مؤثر رہتا ہے۔ ایمامیکٹن… -
(0)
HELLIBORUS – Insecticide | 1.6% Granular
₨ 3,540ہیلی بورس وہ مختلف طریقہ اثر رکھنے والے زہروں کا طاقتور اور دانے دار مکسچر جو کہ کتر کر کھانے والے اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف نہایت مؤثر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام میں خلل ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔ -
(0)
KAALMANTH – Insecticide | 15% SC
₨ 2,865کال منتھ: وسیع الاثر کیمیا پر مشتمل جدید مؤثر ترین جوں مار دوا ہے جو کہ فصل کو جوؤں کے حملے کے خلاف فوری اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔ -
(0)
PAYOFF – Insecticide | 20% SC
₨ 615پے آف ایک جدید منفرد اور نیو کیمسٹری کا حامل کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ پے آف لمسی، شکمی، سرایت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے مختلف فصلات مثلاً کپاس، دھان، گندم، کماد، مکئی، سبزیات اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ پے آف کیڑوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ فصل کی نشونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔ -
(0)
QUELLOR – Insecticide | 2.5% EC
₨ 1,515کیولز پائیری تھرائیڈ گروپ کا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے جو اپنے شکمی اور لمسی اثر کی بدولت مختلف سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔ -
(0)
ROTENDAS – Insecticides | 50% WG
₨ 1,740روٹینڈس: مختلف فصلوں پر ایک سے زائد کیڑوں کے وسیع اثر کنٹرول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روٹینڈس میں شامل مؤثر اجزاء فلونیکامڈ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے پتوں میں جذب ہو کر رس چوسنے والے کیڑوں پر سیسٹیمک اثر دکھاتا ہے۔ روٹینڈس کیڑوں کے معدے میں داخل ہو کر کیڑوں کے خوراک لینے کے نظام کو متاثر کرتا ہے جس سے کیڑے رس چوسنا بند کر دیتے ہیں۔ بلا آخر ان کی موت ہو جاتی ہے۔ روٹینڈس کے کنٹرول کے لیے صرف سفارش کردہ ہدایات اور تعداد کے مطابق اسپرے کریں۔ -
(0)
TENTICANE – Insecticide | 10% EC
₨ 2,200 – ₨ 4,165Price range: ₨ 2,200 through ₨ 4,165ٹینٹی کین سنتھیٹک پائر تھرائیڈ گروپ کا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ اپنے خوردنی و لمسی اثر کی وجہ سے کتر کر کھانے والے کیڑوں کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔ ٹینٹی کین کپاس کے علاوہ ترشادہ پھل اور آم کے ضرر رساں کیڑوں کے خلاف بھی بے حد مؤثر ہے۔ -
(0)
YAGANA – Insecticide | 50% WG
₨ 975یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی ایک جدید، منفرد اور نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی لمسی، شکمی، سرائیت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے مختلف فصلات مثلاً دھان میں پلانٹ ہاپرز اور گندم، کماد، مکئی، سبزیات، اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی کیڑوں کو کنٹرول کر کے فصل کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔









