1Product Found
-
(0)
JUVINATE-M | Fungicide – 40% SC
₨ 5,460جوینیٹ۔ایم نئی کیمسٹری پر مشتمل پھپھوندی کش زہروں کا طاقتور مکسچر ہے۔ حفاظتی و معالجاتی دونوں طریقوں سے اثر کرتا ہے اور نہ صرف بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ انہیں مزید پھیلنے سے روکتا ہے۔ جوینیٹ۔ایم کے استعمال سے فصل لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے۔
