1Product Found
-
(0)
KASUGREE 47% WP – Fungicide
₨ 1,645کاسوگری دو طاقتور زہروں کیسوگا مائسن اور کاپر آکسی کلورائیڈ کا منفرد مرکب ہے جو اپنی سرائیت پذیری اور ٹرانسلیمینر اثر کی بدولت فصلات کی بیماریوں کے خلاف حفاظتی اور معالجاتی دونوں طرح سے یکساں مؤثر ہے۔ یہ بارشی اور شدید موسم میں بھی اپنے اثرات برقرار رکھتا ہے۔ کاسوگری دوسرے ممالک میں آم، آڑو، اسٹرابیری، ٹماٹر، چاول، باغات اور دیگر سبزیات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے بہت اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
