1Product Found
-
(0)
MALGUM 55% SC – Weedicide | Herbicide
₨ 2,685میلگم مکئی اور کماد میں اگی ہوئی چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے ایک منفرد کیمیا ہے۔ میلگم مکئی اور کماد کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔ میلگم جڑی بوٹیوں میں جذب ہو کر پودے کا حصہ بن جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی افزائش اور خوراک لینے کا عمل فوری رک جاتا ہے اور کچھ دنوں میں جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔
