1Product Found
-
(0)
MEZOTOP 45% WP – Fungicide
₨ 1,050میزوٹاپ ایک منفرد زہر ہے جو پھپھوندی کو توانائی بنانے کے عمل نظام تنفس میں خلل ڈال کر اس کا خاتمہ کرتا ہے۔ میزوٹاپ بیماری کا بہتر کنٹرول دیتا ہے اور وسیع دائرہ اثر کی وجہ سے مختلف اقسام کی بیماریوں پر یکساں مؤثر ہے۔ میزوٹاپ بہترین سرائیت پذیری کی وجہ سے پودے کی نشوونما بہتر بناتا ہے اور بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔
