1Product Found
-
(0)
OLENDRA-S 26% OD – Weedicide
₨ 2,740اولینڈرا-ایس وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اولینڈرا-ایس گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دمبی سٹی، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں باتھو، جنگلی پالک، کرنڈ، سینجی، شاہترہ، لیہہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ایک سنگل شاٹ ہے۔ اولینڈرا-ایس اپنی جدید فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ اولینڈرا-ایس میں…
