1Product Found
-
(0)
PAYOFF – Insecticide | 20% SC
₨ 615پے آف ایک جدید منفرد اور نیو کیمسٹری کا حامل کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ پے آف لمسی، شکمی، سرایت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے مختلف فصلات مثلاً کپاس، دھان، گندم، کماد، مکئی، سبزیات اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ پے آف کیڑوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ فصل کی نشونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔
