1Product Found
-
(0)
PENTOSUM 33% EC – Weedicide | Herbicide
₨ 2,535پینٹوسم ایک وسیع دائرہ عمل والی زہر ہے۔ جو جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت میں اُگنے والی مختلف اقسام کی گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اُن کے اُگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے۔ زہر کے اثر کی مدت، اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پر منحصر ہے۔
