1Product Found
-
(0)
GENTRY 47% – Micronutrient | Potassium Humate Solid
₨ 4,045جینٹری™ زمینی اصلاح کار ہے جو زمین کی کیمیائی خصوصیات کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کو نرم اور بھربھرا کرتا ہے اور زمین کے اندر ہوا کے گزر کو بہتر کرتا ہے۔ جینٹری™ زمین کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
