1Product Found
-
(0)
ROTENDAS – Insecticides | 50% WG
₨ 1,740روٹینڈس: مختلف فصلوں پر ایک سے زائد کیڑوں کے وسیع اثر کنٹرول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روٹینڈس میں شامل مؤثر اجزاء فلونیکامڈ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے پتوں میں جذب ہو کر رس چوسنے والے کیڑوں پر سیسٹیمک اثر دکھاتا ہے۔ روٹینڈس کیڑوں کے معدے میں داخل ہو کر کیڑوں کے خوراک لینے کے نظام کو متاثر کرتا ہے جس سے کیڑے رس چوسنا بند کر دیتے ہیں۔ بلا آخر ان کی موت ہو جاتی ہے۔ روٹینڈس کے کنٹرول کے لیے صرف سفارش کردہ ہدایات اور تعداد کے مطابق اسپرے کریں۔
