1Product Found
-
(0)
SEA CLEAN 48% SL – Weedicide | Herbicide
₨ 1,870سی کلین کا دائرہ استعمال سی کلین سے فصل کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، گھبل، ہڈو، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں۔ سی کلین سے باغات میں موجود ہمہ قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے کھالوں ندی نالوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے فیکٹریوں کی تنصیبات، رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، رن وے، قبرستانوں وغیرہ میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔
