1Product Found
-
(0)
BIGWIN – Seed Treatment | 26% FS
₨ 1,240بگ ون تین انتہائی طاقتور زہروں کا مکسچر ہے۔ جو ایک وقت ابتدائی مرحلے کی بیماریوں اور مختلف اقسام کی پھپھوندیوں کو کنٹرول کرنے کی بے مثال صلاحیت رکھتا ہے کلوتھیا نڈین بیج کو لگانے پر تیزی سے نکلنے والی جڑوں میں جذب ہوتا ہے اور پودے کے مختلف حصوں میں پھیل کر اپنا اثر دکھاتا ہے۔ میٹالکسل ایم ایک انتہائی مؤثر اور تیزی سے سرائیت پذیر زہر ہے جو پودے کو زمین سے لگنے والی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ فلوڈی آکسونل غیر سرایت پذیر وسیع دائرہ اثر رکھنے والی زہر ہے۔ جس کا کام زمین سے پیدا…
