1Product Found
-
(0)
SENTONIOUS 56% SC – Fungicide
₨ 2,050سینٹونیس ایک منفرد طریقہ اثر رکھنے والا سرائیت پذیر پھپھوندی کش زہر ہے جو کہ دو طاقتور پھپھوندی کش زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ سینٹونیس ٹماٹر کی فصل میں اگیتا جھلساؤ کو حفاظتی اور معالجاتی دونوں طریقوں سے کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ سینٹونیس پودے میں داخل ہو کر پھپھوندی کی نشوونما کو روک کر اس کی تلفی کا باعث بنتا ہے اور پودے کے اندر بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ سینٹونیس فصل کو سرسبز و شاداب اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔
