1Product Found
-
(0)
TENTICANE – Insecticide | 10% EC
₨ 2,200 – ₨ 4,165Price range: ₨ 2,200 through ₨ 4,165ٹینٹی کین سنتھیٹک پائر تھرائیڈ گروپ کا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ اپنے خوردنی و لمسی اثر کی وجہ سے کتر کر کھانے والے کیڑوں کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔ ٹینٹی کین کپاس کے علاوہ ترشادہ پھل اور آم کے ضرر رساں کیڑوں کے خلاف بھی بے حد مؤثر ہے۔
