1Product Found
-
(0)
STAR PHOS 17:44 – Micronutrient | Urea Phosphate (17:44:00) | Water Soluble
₨ 10,345تیزابی خواص والی جدید فاسفورس (پی ایچ < 2) سٹارفاس ایک تیزابی کھاد ہے جس میں نائٹروجن بلحاظ حجم 17 فیصد اور فاسفورس بلحاظ حجم 44 فیصد شامل ہیں۔ سٹارفاس اس میں شامل نائٹروجن کا خاص تناسب پودے میں بڑھوتری اور شاخیں بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے فصل کی بھرپور بڑھوتری ہوتی ہے۔
