1Product Found
-
(0)
YAGANA – Insecticide | 50% WG
₨ 975یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی ایک جدید، منفرد اور نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو نیو نیکوٹینائیڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی لمسی، شکمی، سرائیت پذیری اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے مختلف فصلات مثلاً دھان میں پلانٹ ہاپرز اور گندم، کماد، مکئی، سبزیات، اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ یگانہ 50 فیصد ڈبلیو ڈی جی کیڑوں کو کنٹرول کر کے فصل کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے۔
