GRAPPLER 5% – Micronutrient | Biostimulant | Boron Inorganic
₨ 1,290
پودوں کیلئے بوران ضروری غذائی عنصر ہے اس کی کمی عموماً پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمینوں میں ہوتی ہے۔
بوران کی کمی بور اور پھلوں کے گرنے کے سبب بنتی ہے جس سے پیداوار کم ہو جاتی ہے۔
پھول آوری کے وقت بوران کا پتوں پر سپرے زیادہ پھل لگنے کا سبب بنتا ہے پتوں پر ان کا سپرے مندرجہ ذیل صورت حال میں کرنا چاہئے۔
Description

Chemical Composition:
Boron … 5% w/v (50 g/L)
پودوں کیلئے بوران ضروری غذائی عنصر ہے اس کی کمی عموماً پی ایچ اور زیادہ کیلشیم کاربونیٹ والی زمینوں میں ہوتی ہے۔
بوران کی کمی بور اور پھلوں کے گرنے کے سبب بنتی ہے جس سے پیداوار کم ہو جاتی ہے۔
پھول آوری کے وقت بوران کا پتوں پر سپرے زیادہ پھل لگنے کا سبب بنتا ہے پتوں پر ان کا سپرے مندرجہ ذیل صورت حال میں کرنا چاہئے۔
خشک موسمی حالات میں جب آبپاشی کے لیے وافر پانی میسر نہ ہو۔
پودے کی افزائش نسل (پھول آوری) کے وقت جب جڑوں کی کارکردگی نسبتاً کم ہو جاتی ہے۔
پتوں پر سپرے ان عناصر کی انسانی خوراک میں مقدار بڑھانے کیلئے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔
Additional information
| Size | 500 ML |
|---|