LINOLITE 20% – Micronutrient | Nitrogen (N) Fertilizer for Fertigation
₨ 11,800
نائٹروجن پودوں میں پروٹین انزائمز اور کلوروفل کا اہم جز ہے۔
اس کی کمی سے پودے کی نشونما رک جاتی ہے اور پتے پیلے پڑ جاتے ہیں۔
نائٹروجن کا مناسب استعمال پودے کے خوراک اجزا میں پروٹین کی مقدار بڑھاتا ہے۔
Description
نائٹروجن پودوں میں پروٹین انزائمز اور کلوروفل کا اہم جز ہے۔
اس کی کمی سے پودے کی نشونما رک جاتی ہے اور پتے پیلے پڑ جاتے ہیں۔
نائٹروجن کا مناسب استعمال پودے کے خوراک اجزا میں پروٹین کی مقدار بڑھاتا ہے۔
نوٹ
یہ فصل کے لیے نائٹروجن کی مکمل ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لہذا نائٹروجن کھادیں بھی استعمال کریں

Chemical Composition:
N (uric) ……….. 20% w/v (200 g/L)
Additional information
| Size | 20 LTR |
|---|