Seaways Enterprises

Seaways Enterprises

Login 0 Wishlist 0 Cart
  • Insecticide
  • Weedicide
  • Fungicide
  • Micronutrient
  • Seed Treatment
  • Granular
  • Home
  • About
    • Seaways Enterprises
      • Infrastructure
      • Field Services
      • Dealers Network
    • The Basharat Group
      • Seaways Enterprises
      • Basharat & Brothers
      • Niamat Cold Storage
    • Vision & Mission
    • Key Management
  • Shop
    • Insecticide
    • Weedicide
    • Fungicide
    • Micronutrient
    • Seed Treatment
    • Granular
  • FAQs
  • Contact
  • Cart
Seaways Enterprises
Search 0 Cart
8Products Found
  • BOOMJET - Weedicide | Herbicide - 70% WP
    (0)

    BOOMJET – Weedicide | Herbicide – 70% WP

    ₨ 2,085
    بوم جیٹ 70 فیصد ڈبلیو پی ایک وسیع الاثر زہر ہے جو فصل میں جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے اور اگنے کے بعد دونوں صورتوں میں ان کی مؤثر تلفی کرتا ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • BUMASS - Weedicide | 40% SC | Herbicide
    (0)

    BUMASS – Weedicide | 40% SC | Herbicide

    ₨ 5,305
    بوماس دو زہروں کا نیا اور منفرد مرکب ہے جو مکئی کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو مؤثر طور پر تلف کرتا ہے۔ بوماس جڑی بوٹیوں میں پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر فوری اثر دکھاتا ہے۔ ہدایات برائے استعمال: بوماس کو پاپ کارن کے لئے استعمال نہ کریں۔ بوماس کو مکئی کی 12 انچ سے زیادہ اونچائی پر سپرے نہ کریں۔ بوماس کو فصل کے ایک سیزن میں ایک سے زیادہ دفعہ استعمال نہ کریں۔
    Select options Add to wishlist
  • GIGALEAF 50% EC - Herbicide
    (0)

    GIGALEAF 50% EC – Herbicide

    ₨ 4,270
    گیگا لائف تین انتہائی طاقتور جڑی بوٹی مار زہروں کا مرکب ہے جو کہ فصل میں سالانہ چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کرتا ہے اور فصل اپنی ابتدائی نشوونما کے مرحلے سے ہی جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • MALGUM 55% SC - Weedicide | Herbicide
    (0)

    MALGUM 55% SC – Weedicide | Herbicide

    ₨ 2,685
    میلگم مکئی اور کماد میں اگی ہوئی چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے ایک منفرد کیمیا ہے۔ میلگم مکئی اور کماد کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔ میلگم جڑی بوٹیوں میں جذب ہو کر پودے کا حصہ بن جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی افزائش اور خوراک لینے کا عمل فوری رک جاتا ہے اور کچھ دنوں میں جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔
    Select options Add to wishlist
  • OLENDRA-S 26% OD - Weedicide
    (0)

    OLENDRA-S 26% OD – Weedicide

    ₨ 2,740
    اولینڈرا-ایس وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اولینڈرا-ایس گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دمبی سٹی، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں باتھو، جنگلی پالک، کرنڈ، سینجی، شاہترہ، لیہہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ایک سنگل شاٹ ہے۔ اولینڈرا-ایس اپنی جدید فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ اولینڈرا-ایس میں…
    Select options Add to wishlist
  • PENTOSUM 33% EC - Weedicide | Herbicide
    (0)

    PENTOSUM 33% EC – Weedicide | Herbicide

    ₨ 2,535
    پینٹوسم ایک وسیع دائرہ عمل والی زہر ہے۔ جو جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت میں اُگنے والی مختلف اقسام کی گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اُن کے اُگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے۔ زہر کے اثر کی مدت، اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پر منحصر ہے۔  
    Select options Add to wishlist
  • SEA CLEAN 48% SL - Weedicide | Herbicide
    (0)

    SEA CLEAN 48% SL – Weedicide | Herbicide

    ₨ 1,870
    سی کلین کا دائرہ استعمال سی کلین سے فصل کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، گھبل، ہڈو، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں۔ سی کلین سے باغات میں موجود ہمہ قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے کھالوں ندی نالوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔ سی کلین سے فیکٹریوں کی تنصیبات، رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، رن وے، قبرستانوں وغیرہ میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔
    Select options Add to wishlist
  • SINGULAR 20% SL - Weedicide | Herbicide
    (0)

    SINGULAR 20% SL – Weedicide | Herbicide

    ₨ 1,635
    سنگولر کسی بھی پودے کے سبز حصے پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لیے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔ خصوصاً قطاروں میں کاشت فصلات میں درمیانی جگہ پر بذریعہ شیلڈ اسپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جا سکتی ہیں۔
    Select options Add to wishlist

Explore Menu

  • Home
  • About
  • Shop
  • FAQs
  • Contact
  • Cart

Product Categories

  • Insecticide
  • Weedicide
  • Fungicide
  • Micronutrient
  • Seed Treatment
  • Granular

Group Info

  • The Basharat Group
  • Seaways Enterprises
  • Basharat & Brothers
  • Niamat Cold Storage

Connect With Us

  • 2km, Burewala Road, Vehari, Punjab, Pakistan
  • info@seawaysenterprises.com
  • +92 310 7869 377

All Rights Reserved | Developed By Pioneer Graphix

Search our site
View all

Login

Lost your password?

New customer? Create your account

Register

Sign up for early Sale access plus tailored new arrivals, trends and promotions. To opt out, click unsubscribe in our emails.

Already have an account? Log in here

Shopping Cart

Your cart is empty

You may check out all the available products and buy some in the shop

Return to shop
  • Home
  • About
    • Seaways Enterprises
      • Infrastructure
      • Field Services
      • Dealers Network
    • The Basharat Group
      • Seaways Enterprises
      • Basharat & Brothers
      • Niamat Cold Storage
    • Vision & Mission
    • Key Management
  • Shop
    • Insecticide
    • Weedicide
    • Fungicide
    • Micronutrient
    • Seed Treatment
    • Granular
  • FAQs
  • Contact
  • Cart
  • Default sorting
  • Sort by popularity
  • Sort by latest
  • Sort by price: low to high
  • Sort by price: high to low